🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. في تخليل اللحية في الوضوء
وضو میں داڑھی کا خلال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 105 ترقیم الشثری: -- 105
١٠٥ - حدثنا زيد بن الحباب عن النضر بن معبد قال: رايت ابا قلابة إذا توضا خلل لحيته.
حدثنا زيد بن الحباب، عن النضر بن معبد، قال: رايت ابا قلابة " إذا توضا خلل لحيته"
حضرت نضربن معبد کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ وضو میں داڑھی کا خلال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 105، ترقيم محمد عوامة 105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 105 in Urdu