🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. في الرجل يكون في سفر ومعه أهله
ایک آدمی سفر میں ہو اور اس کے ساتھ اس کی بیوی بھی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1052 ترقیم الشثری: -- 1053
١٠٥٣ - حدثنا عيسى بن يونس (عن الاعمش) (١) عن مجاهد قال: كنا مع ابن عباس في سفر ومعه جارية له، فتخلف، فاصاب منها، ثم ادركنا فقال: معكم ماء؟ قلنا: لا. قال: اما إني قد علمت (ذلك) (٢) ، فتيمم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن الأعمى).
(٢) في [جـ، ك]: (ذاك).
(٣) صحيح، وتقدم نحوه (١٠٤٢).

حدثنا حدثنا عيسى بن يونس، عن الاعمش، عن مجاهد، قال: كنا مع ابن عباس في سفر ومعه جارية له فتخلف فاصاب منها ثم ادركنا، فقال:" معكم ماء؟ قلنا: لا. قال: اما إني قد علمت ذلك، فتيمم"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ تھے، ان کے ساتھ ان کی ایک باندی بھی تھی۔ وہ ہم سے پیچھے رہ گئے اور اپنی باندی سے جماع کیا، پھر ہمارے ساتھ آ کر مل گئے اور فرمایا کیا تمہارے پاس پانی ہے؟ ہم نے کہا نہیں، فرمایا مجھے اس کا علم تھا۔ پھر تیمم فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1053، ترقيم محمد عوامة 1052)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1053 in Urdu