مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. من قال ليس في الدين زكاة حتى يقبض
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض واپس وصول نہ کر لے اس پر زکوٰۃ نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 10363 ترقیم الشثری: -- 10549
١٠٥٤٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن الحكم قال: (خالفني) (١) إبراهيم فيه فقلت: لا يزكى، ثم رجع إلى قولي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (جاء لفنى).
حدثنا وكيع، عن مسعر، عن الحكم، قال: خالفني إبراهيم فيه، فقلت:" لا يزكي ثم رجع إلى قولي"
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے پہلے میری مخالفت کی میں نے کہا تھا کہ زکوٰۃ ادا کرنا واجب نہیں ہے۔ پھر انہوں نے میرے قول کی طرف رجوع فرما لیا کہ زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10549]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10549، ترقيم محمد عوامة 10363)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10549 in Urdu