مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. من قال: لا (تحتسب) بذلك من زكاتك
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ اس مال کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کریں گے
ترقیم عوامۃ: 10403 ترقیم الشثری: -- 10590
١٠٥٩٠ - حدثنا عمر بن ايوب الموصلي عن جعفر عن ميمون قال: لا يحتسب به.
حدثنا عمر بن ايوب الموصلي، عن جعفر، عن ميمون، قال:" لا يحتسب به"
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اس کو زکوٰۃ میں شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10590، ترقيم محمد عوامة 10403)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10590 in Urdu