🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. في الصدقة يخرج بها من بلد إلى بلد: (من كرهه)
زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10407 ترقیم الشثری: -- 10594
١٠٥٩٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حضرت حسن اور دوسرے حضرات زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے کو ناپسند فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10594، ترقيم محمد عوامة 10407)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10594 in Urdu