🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. في الصدقة يخرج بها من بلد إلى بلد: (من كرهه)
زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر میں منتقل کرنے کو بعض حضرات نے ناپسندیدہ کہا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10408 ترقیم الشثری: -- 10596
١٠٥٩٦ - حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن انه كره (ان تحمل الصدقة) (١) من بلد إلى بلد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (تخرج الزكاة).
حدثنا حفص، عن اشعث، عن الحسن:" انه كره ان تحمل الصدقة من بلد إلى بلد"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ کو ایک شہر سے دوسرے شہر لے جانا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10596، ترقيم محمد عوامة 10408)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10596 in Urdu