🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. من كان يرى أن يجلس المصدق فإن أعطي شيئا (أخذه)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا ایک جگہ بیٹھ جائے جو لوگ اسکو ادا کریں اسکو وہ وصول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10416 ترقیم الشثری: -- 10604
١٠٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابيه قال: كان طاوس يرى ان يجلس المصدق، فإن اعطي شيئا اخذ، وإن لم يعط شيئا (سكت) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص، هـ]: (فسكت).
حدثنا ابو بكر، حدثنا معتمر، عن ابيه، قال: كان طاوس يرى " ان يجلس المصدق فإن اعطي شيئا اخذ وإن لم يعط شيئا سكت"
حضرت معتمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس کی رائے یہ تھی کہ زکوٰۃ وصول کرنے والا (ایک جگہ) بیٹھ جائے گا۔ اس کو جو (زکوٰۃ) دی جائے وہ وصول کرلے گا اور جو اس کو نہ دے تو وہ خاموش رہے گا۔ (کسی کے ساتھ تکرار نہ کرے گا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10604، ترقيم محمد عوامة 10416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10604 in Urdu