🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. في صدقة الفطر، (من) قال: نصف صاع بر
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر نصف صاع گندم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10449 ترقیم الشثری: -- 10639
١٠٦٣٩ - حدثنا ابو داود عن شعبة انه سال الحكم وحمادا (فقالا) (١) : نصف ⦗٢٨٨⦘ صاع (٢) حنطة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (فقال).
(٢) في [هـ، ف] زيادة: (من).

حدثنا ابو داود، عن شعبة، انه سال الحكم، وحمادا، فقالا:" نصف صاع حنطة"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے صدقۃ الفطر کے متعلق دریافت فرمایا؟ تو دونوں حضرات نے فرمایا کہ نصف صاع گندم ہے۔ پھر میں نے حضرت عبد الرحمن بن قاسم اور حضرت سعد بن ابراہیم سے اس کے متعلق دریافت فرمایا تو انہوں نے بھی اسی کے مثل جواب ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10639]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10639، ترقيم محمد عوامة 10449)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10639 in Urdu