🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10456 ترقیم الشثری: -- 10647
١٠٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو اسامة عن (عبيد الله) (٢) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: فرض رسول الله ﷺ (صدقة الفطر صاعا من تمر او صاعا من شعير على كل عبد او حر صغير او كبير) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (نا).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٥١٢) ومسلم (٩٨٤).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة ، عن عبيد الله بن عمر ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال:" فرض رسول الله صلى الله عليه وسلم صدقة الفطر صاعا من تمر او صاعا من شعير على كل عبد او حر صغير او كبير"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صدقۃ الفطر ہر آزاد اور غلام، چھوٹے اور بڑے پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع کشمش مقرر فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10647، ترقيم محمد عوامة 10456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10647 in Urdu