مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. ما قالوا في العبد يكون غائبا في أرض (لمولاه) يعطي عنه؟
اگر غلام آقا سے غائب ہوں اس ہی کی زمین میں تو کیا اس کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ادا کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 10484 ترقیم الشثری: -- 10675
١٠٦٧٥ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: هل على غلام ماشية او حرث زكاة؟ قال: لا.
حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " هل على غلام ماشية او حرث زكاة؟ قال: لا"
حضر ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت فرمایا کہ وہ غلام جو مویشیوں کے پاس ہوں اور وہ غلام جو کھیتی میں ہوں کیا ان کی جانب سے بھی صدقۃ الفطر ہے؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10675]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10675، ترقيم محمد عوامة 10484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10675 in Urdu