🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10503 ترقیم الشثری: -- 10694
١٠٦٩٤ - حدثنا وكيع عن شريك (عن عبد الكريم) (١) عن عكرمة قال: (اطعمه) (٢) ولا (تعطه) (٣) نفقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح].
(٢) في [ص]: (تطعمنه).
(٣) في [ح]: (يعطه).

حدثنا وكيع، عن شريك، عن عبد الكريم، عن عكرمة، قال:" اطعمه ولا تعطه نفقة"
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ان کو کھلاؤ (صدقہ دو) ان کو نفقہ مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10694، ترقيم محمد عوامة 10503)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10694 in Urdu