🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. ما قالوا في الصدقة في غير (أهل) الإسلام
غیر مسلموں کو زکوٰۃ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10508 ترقیم الشثری: -- 10700
١٠٧٠٠ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد وطاوس انهما كرها الصدقة على النصراني.
حدثنا حميد بن عبد الرحمن، عن حسن، عن ليث، عن مجاهد، وطاوس: انهما" كرها الصدقة على النصراني"
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس نصرانیوں کو زکوٰۃ دینے کو ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10700]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10700، ترقيم محمد عوامة 10508)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10700 in Urdu