🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. من كان يقول: بالغ في غسل الشعر
جن حضرات کا کہنا ہے کہ بالوں کو خوب اچھی طرح دھویا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1070 ترقیم الشثری: -- 1071
١٠٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: اغسل الشعر وانق البشرة في الجنابة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن منصور، عن إبراهيم، قال:" كان يقال اغسل الشعر وانق البشرة في الجنابة"
حضرت ابرہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف کے یہاں کہا جاتا تھا کہ بالوں کو دھوؤ اور جنابت میں کھال تک پانی پہنچاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1071]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1071، ترقيم محمد عوامة 1070)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1071 in Urdu