🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. ما قالوا في الزكاة قدر ما يعطى منها
زکوٰۃ کی کتنی مقدار (کسی ایک شخص کو) عطاء کرنا چاہئے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10527 ترقیم الشثری: -- 10719
١٠٧١٩ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يعطوا من الزكاة ما يكون راس مال.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال:" كانوا يكرهون ان يعطوا من الزكاة ما يكون راس المال"
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام ناپسند فرماتے تھے کہ زکوٰۃ سے اتنا مال دیا جائے جو کہ رأس المال بن جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10719، ترقيم محمد عوامة 10527)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10719 in Urdu