🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. ما قالوا في المتاع (يكون) عند الرجل يحول عليه الحول
آدمی کے پاس سامان ہو جس پر سال گذر جائے اس پر زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10559 ترقیم الشثری: -- 10753
١٠٧٥٣ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل اشترى (متاعا فحلت) (١) فيه الزكاة فقال: (يزكيه) (٢) (بقيمته) (٣) يوم حلت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: بياض.
(٢) في [أ، ح]: (تزكيته)، وفي [ص]: (نزكية)
(٣) في [هـ]: (بقيمه).

حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، في رجل اشترى متاعا فحلت فيه الزكاة فقال:" يزكيه بقيمته يوم حلت"
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے سامان خریدا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا اسکی قیمت کا حساب لگا کر اس دن سے زکوٰۃ ادا کی جائے گی جس دن اس پر زکوٰۃ آئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10753، ترقيم محمد عوامة 10559)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10753 in Urdu