🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. ما قالوا في العطاء إذا أخذ
بیت المال سے سال یا چھ ماہ بعد جو وظائف وغیرہ ملتے ہیں اس پر زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10568 ترقیم الشثری: -- 10763
١٠٧٦٣ - حدثنا (بشر) (١) بن (المفضل) (٢) عن محمد بن عقبة عن القاسم قال: كان ابو بكر إذا اعطى (الرجل) (٣) العطاء مسالة، ثم ذكر نحو حديث وكيع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (بشير).
(٢) في [ب]: (الفضل).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع؛ القاسم لا يروي عن أبي بكر، وحديث وكيع سبق برقم [١٠٧٥٩].

حدثنا حدثنا بشر بن المفضل، عن محمد بن عقبة، عن القاسم , قال: كان ابو بكر إذا اعطى الرجل العطاء ساله، ثم ذكر نحو حديث وكيع
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق جب کسی شخص کو وظیفہ عطا فرماتے تو اس سے دریافت فرماتے۔ باقی حدیث اسی طرح بیان فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10763، ترقيم محمد عوامة 10568)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10763 in Urdu