مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. ما قالوا في الرجل يكون عليه الدين، من قال: لا يزكيه
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر قرض ہو وہ زکوٰۃ ادا نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 10659 ترقیم الشثری: -- 10859
١٠٨٥٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن الرجل يكون عليه الدين وفي (يده) (١) (مال) (٢) ايزكيه؟ قال: نعم (٣) عليه (زكاته) (٤) ، الا ترى انه ضامن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (يديه) وفي [ح]: (رواته) وفي [أ]: (روايه).
(٢) في [ب، ك، ص، ز]: (ماله).
(٣) في [ص] زيادة: (و).
(٤) في [ص]: (زكاه).
حدثنا غندر، عن شعبة قال: سالت حمادا عن الرجل يكون عليه الدين وفي يده مال ايزكيه؟ قال:" نعم، عليه زكاته، الا ترى انه ضامن"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص پر کچھ قرض ہے اور اس کے پاس کچھ مال بھی موجود ہے کیا وہ زکوٰۃ ادا کرے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں اس پر زکوٰۃ ہے، کیا آپ نہیں دیکھتے کہ وہ ضامن ہے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت ربیعہ سے یہی سوال پوچھا تو انہوں نے بھی حضرت حماد کی طرح جواب ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10859، ترقيم محمد عوامة 10659)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10859 in Urdu