مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. ما قالوا في (الخرص) متى يخرص التمر
کھجوروں کا تخمینہ کب لگایا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 10669 ترقیم الشثری: -- 10871
١٠٨٧١ - حدثنا محمد بن بكر قال: قال ابن جريج: كذلك اخبرنا عبد الله بن فلان ان النبي ﷺ امر (بخرص) (١) خيبر (حين) (٢) طاب تمرهم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يخرص).
(٢) في [أ، ح]: (حتى).
(٣) مرسل فيه جهالة.
حدثنا محمد بن بكر ، قال: قال ابن جريج : كذلك اخبرنا عبد الله بن فلان ، ان النبي صلى الله عليه وسلم امر" بخرص خيبر حين طاب تمرهم"
حضرت عبد اللہ بن فلاں سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر میں تخمینہ لگانے والے کو حکم فرمایا جب ان کی کھجوریں پک کر اچھی ہو جائں اس وقت تخمینہ لگاؤ۔ حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ خیبر والوں کیلئے تخمینہ لگایا جائے جب ان کی پہلی کھجوریں پک جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10871، ترقيم محمد عوامة 10669)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10871 in Urdu