مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. قوله تعالى: ﴿والذين في أموالهم حق معلوم﴾
اللہ تعالیٰ کے قول {وَالَّذِینَ فِی أَمْوَالِہِمْ حَقٌّ مَعْلُومٌ} کا بیان
ترقیم عوامۃ: 10716 ترقیم الشثری: -- 10919
١٠٩١٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن ابي الهيثم عن إبراهيم قال: كانوا إذا (خرجت) (١) اعطياتهم تصدقوا منها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أخرجت).
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن ابي الهيثم، عن إبراهيم، قال: " كانوا إذا اخرجت اعطياتهم تصدقوا منها"
حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ ولید بن عبد الملک نے اہل ذمہ میں سے ایک شخص جس کی کنیت ابوعائشہ رضی اللہ عنہا تھی اس کے بیس ہزار (درہم) لیے اور بیت المال میں داخل کردیئے۔ پھر جب حضرت عمر بن عبد العزیز خلیفہ بنے اس کا بیٹا آپ کے پاس آیا اور اپنی مظلومیت کی داستان آپ تک پہنچائی۔ آپ نے میمون کو لکھا کہ اس کا مال اس کو واپس لوٹا دو اور اس سال کی زکوٰۃ بھی وصول کرلو۔ اگر یہ مال ضمار (وہ مال اور قرض جس کے واپس ملنے کی امید نہ ہو) نہ ہوتا تو میں گزرے ہوئے سالوں کی زکوٰۃ بھی وصول کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10919، ترقيم محمد عوامة 10716)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10919 in Urdu