🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. قوله (تعالى): ﴿ويمنعون الماعون﴾
اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَیَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ}(زکوٰۃ ادا نہیں کرتے) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10739 ترقیم الشثری: -- 10943
١٠٩٤٣ - حدثنا وكيع عن (بسام) (١) قال: سالت عكرمة عن (الماعون) فقال: الفاس والقدر والدلو.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
حدثنا وكيع، عن بسام، قال: سالت عكرمة، عن الماعون سورة الماعون آية 7 فقال:" الفاس والقدر والدلو"
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سامان ہے، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10943، ترقيم محمد عوامة 10739)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10943 in Urdu