🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في الصاع ما هو؟
صاع کی مقدار کتنی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10746 ترقیم الشثری: -- 10951
١٠٩٥١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: سمعت (حسنا) (١) يقول: صاع عمر ثمانية ارطال وقال شريك:"اكثر من سبعة ارطال واقل من ثمانية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حنشًا).
(٢) منقطع؛ الحسن لم يدرك عمر.

حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، قال: سمعت حسنا، يقول: " صاع عمر ثمانية ارطال"، وقال شريك:" اكثر من سبعة ارطال واقل من ثمانية"
حضرت ابو جحیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے پاس صدقات وصول کرنے والا بھیجا، انہوں نے ہمارے اغنیاء سے زکوٰۃ وصول کر کے ہمارے فقراء میں تقسیم کردیا۔ اس وقت میں ایک یتیم لڑکا تھا انہوں نے مجھے بھی ایک جوان اونٹنی عطا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10951، ترقيم محمد عوامة 10746)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10951 in Urdu