مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. من قال (ترد) الصدقة (في) (الفقراء) إذا أخذت من الأغنياء
صدقات (زکوٰۃ) اغنیاء سے لیکر فقراء میں تقسیم کر دیئے جائیں گے
ترقیم عوامۃ: 10749 ترقیم الشثری: -- 10954
١٠٩٥٤ - حدثنا (جرير بن) (١) عبد الحميد عن مغيرة عن عمر بن عبد العزيز اخذ نصف صدقات (الاعراب) (٢) ورد نصفها في (فقرائنا) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ]، وفي [أ، ح، ص]: (جرير عن).
(٢) سقط من: [أ، ح].
(٣) في [هـ]: (فقرائهم).
حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة، عن عمر بن عبد العزيز: " اخذ نصف صدقات الاعراب ورد نصفها في فقرائهم"
حضرت سالم بن عبد اللہ حضرت عمر فاروق کے صدقات تقسیم فرمایا کرتے تھے۔ ان کے پاس جب کوئی (فقیروں کی) ہیئت والا شخص آتا تو وہ اس کو عطا فرماتے۔ وہ کہتا کہ مجھے عطا کرو تو وہ اس کو عطا فرماتے اور اس سے سوال نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10954، ترقيم محمد عوامة 10749)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10954 in Urdu