🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في (الركوب) على إبل الصدقة
زکوٰۃ کے اونٹوں پر سواری کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10751 ترقیم الشثری: -- 10956
١٠٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (بشر) (١) بن مفضل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن ابيه عن عبد الرحمن بن عمرو بن (سهل) (٢) قال: لقد رايت عثمان في طريق مكة وإن (الصدقة) (٣) (لتساق) (٤) معه، فيحمل عليها (الراجل) (٥) (المنقطع به) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بشير).
(٢) في [ب، هـ]: (سهيل).
(٣) في [س، ط، هـ] (الصدقات).
(٤) في [أ، ح]: (تستامن)، وفي [هـ]: (تساق).
(٥) في [أ، هـ]: (الرجال)، في [ص، ز، ك]: (الرجل).
(٦) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٧) حسن؛ عبد الرحمن بن إسحاق صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا بشر بن مفضل، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن ابيه، عن عبد الرحمن بن عمرو بن سهل، قال:" لقد رايت عثمان في طريق مكة وإن الصدقة لتساق معه، فيحمل عليها الراجل المنقطع به"
حضرت شریک بن نملہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مجھے صدقات و زکوٰۃ وصول کرنے کیلئے بھیجا، میرا بھائی بھی میرے ساتھ ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے اپنے بھائی کو اونٹ پر سوار کردیا، میں نے کہا اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اجازت دیدی تو ٹھیک ہے وگرنہ یہ میرے مال مں ے سے ہے۔ جب میں واپس تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اپنے بھائی کا قصہ سنایا آپ نے فرمایا: اس میں تیرا بھی حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10956، ترقيم محمد عوامة 10751)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10956 in Urdu