🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. في المملوك (يكون) بين رجلين عليه صدقة الفطر
ایک غلام اگر دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو تو کیا اس پر صدقۃ الفطر ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10754 ترقیم الشثری: -- 10959
١٠٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الحويرث (عن ⦗٣٧٢⦘ ابي عمار) (١) عن ابي هريرة قال: ليس في المملوك زكاة إلا مملوك تملكه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) ضعيف؛ لضعف أبي الحويرث.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي الحويرث، عن ابي عمار، عن ابي هريرة ، قال: " ليس في المملوك زكاة إلا مملوك تملكه"
حضرت زیاد بن ابو مریم اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی والدہ حضرت عبد اللہ بن ارقم کے پاس آئیں۔ وہ حضرت عمر اور حضرت عثمان کی امارت میں بیت المال (کے نگران) تھے۔ اور وہ صدقہ (زکوٰۃ) تقسیم فرما رہے تھے مدینہ والوں کے ساتھ، جب انہوں نے مجھے دیکھا تو فرمایا: اے ام زیاد تو یہاں کیوں آئی؟ تو میں نے جواب دیا کہ جس مقصد کے لیے باقی لوگ آئے ہیں میں بھی اس ہی مقصد سے آئی ہوں۔ انہوں نے پوچھا کہ کیا تو آزاد ہے؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں، تو انہوں نے کسی کو گھر بھیجا جو چادر لے کر آیا۔ آپ نے وہ مجھے دے دی۔ لیکن صدقہ (زکوٰۃ) میں سے کچھ نہ دیا۔ کیونکہ میں اس وقت مملوکہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10959، ترقيم محمد عوامة 10754)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10959 in Urdu