مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. ما قالوا في المملوك يعطى من الصدقة
غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 10757 ترقیم الشثری: -- 10962
١٠٩٦٢ - حدثنا جرير عن ليث عن سالم انه كره ان يتصدق على عبيد الاعراب.
حدثنا جرير، عن ليث، عن سالم، انه " كره ان يتصدق على عبيد الاعراب"
حضرت عباس بن عبد الرحمن المدنی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو عادتیں اپنے اہل میں سے کسی کے سپرد نہ فرماتے تھے۔ ایک یہ کہ مسکین کو اپنے ہاتھ سے عطا فرماتے تھے، اور دوسرا اپنے وضو کا پانی خود رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10962، ترقيم محمد عوامة 10757)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10962 in Urdu