🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. ما قالوا في الغارمين: من هم؟
غارمین سے کون لوگ مراد ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10762 ترقیم الشثری: -- 10967
١٠٩٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن جابر) (١) عن ابي جعفر (والغارمين) قال: المنفقين في غير فساد (وابن السبيل) المجتاز على الارض إلى الارض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن ابي جعفر: والغارمين سورة التوبة آية 60 قال:" المنفقين في غير فساد، وابن السبيل سورة التوبة آية 60: المجتاز على الارض إلى الارض"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ تین طرح کے لوگ غارمین میں سے ہیں۔ ایک وہ شخص جس کا مال سیلاب میں چلا گیا، دوسرا وہ شخص جس کے مال کو آگ لگ گئی، اور تیسرا وہ شخص جس کے اہل و عیال تو ہیں لیکن اس کے پاس مال نہیں ہے۔ اور وہ ادھار لے کر اپنے عیال پر خرچ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10967، ترقيم محمد عوامة 10762)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10967 in Urdu