مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
ترقیم عوامۃ: 10779 ترقیم الشثری: -- 10984
١٠٩٨٤ - حدثنا ابن نمير عن الاعمش عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال ⦗٣٨٠⦘ رسول الله ﷺ:"لئن ياخذ احدكم (حبلا) (١) فياتي الجبل (فيحتطب) (٢) منه فيبيعه وياكل ويتصدق خير من ان يسال الناس" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أحبله)؛ وفي [ز، ك]: (أحبلًا)، وفي [ح]: (حبله).
(٢) في [ح]: (فتحتطب).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٤٨٠) ومسلم (١٠٤٢).
حضرت زبیر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لے کر آئے اور انکو فروخت کرے پس اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ سے اس کے چہرے کو روکے گا، بہتر ہے اس کیلئے کہ وہ لوگوں سے کسی چیز کا سوال کرے پھر وہ اسکو عطا کریں یا نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10984، ترقيم محمد عوامة 10779)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10984 in Urdu