مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
ترقیم عوامۃ: 10781 ترقیم الشثری: -- 10986
١٠٩٨٦ - حدثنا محمد بن بشر والفضل بن دكين عن مسعر عن عبيد بن الحسن عن ابن (معقل) (١) قال: من سال تكثرا جاء يوم القيامة وفي وجهه خموش.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ص]: (مغفل).
حدثنا محمد بن بشر، والفضل بن دكين، عن مسعر، عن عبيد بن الحسن، عن ابن معقل، قال: " من سال تكثرا جاء يوم القيامة وفي وجهه خموش"
حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ حضرت ابو ذر کے پاس ایک سائل آیا تو آپ نے اس کو کچھ عطا فرمایا، آپ کو (لوگوں نے) کہا آپ نے اسکو (کیوں) دیا حالانکہ وہ تو خوشحال ہے؟ آپ نے فرمایا وہ سائل ہے اور ہر سوال کرنے والوں کا حق ہوتا ہے اور وہ قیامت کے دن ضرور تمنا کریں گے (کہ وہ سوال نہ کرتے) بیشک ان کے ہاتھ میں (قیامت کے دن) گرم پتھر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10986، ترقيم محمد عوامة 10781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10986 in Urdu