🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. في صدقة الفطر عما في البطن
پیٹ کے بچے کی طرف سے صدقۃ الفطر ادا کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10841 ترقیم الشثری: -- 11048
١١٠٤٨ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة قال: كانوا يعطون (١) حتى يعطون عن الحبل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (صدقة الفطر).
حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، عن ابي قلابة، قال: " كانوا يعطون , حتى يعطون عن الحبل"
حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام صدقہ ادا فرماتے تھے اور حمل کی جانب سے بھی صدقہ الفطر ادا فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11048، ترقيم محمد عوامة 10841)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11048 in Urdu