مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. من قال فيما دون ثلاثين من البقر زكاة
بعض حضرات کے نزدیک تیس سے کم گائے ہوں تو ان پر بھی زکوٰۃ ہے
ترقیم عوامۃ: 10851 ترقیم الشثری: -- 11058
١١٠٥٨ - حدثنا عبد السلام عن ليث عن شهر بن حوشب قال: في كل عشرة من البقر شاة وفي كل عشرين شاتان وفي (كل) (١) ثلاثين تبيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح، ص، ز، ك].
حدثنا عبد السلام، عن ليث، عن شهر بن حوشب، قال: " في كل عشرة من البقر شاة، وفي كل عشرين شاتان، وفي كل ثلاثين تبيع"
حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں کہ دس گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃ ہے اور بیس پر دو بکریاں اور تیس پر ایک تبیعہ ہے۔ (گائے کا وہ بچہ جو ایک سال کا ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11058]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11058، ترقيم محمد عوامة 10851)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11058 in Urdu