مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
154. في الرجل يسأل الرجل فيقول: أسألك بالله
کوئی شخص کسی سے سوال کرتے وقت یوں کہے کہ میں تجھ سے اللہ کیلئے سوال کرتا ہوں
ترقیم عوامۃ: 10900 ترقیم الشثری: -- 11106
١١١٠٦ - حدثنا حماد بن مسعدة عن يزيد مولى سلمة قال: كان سلمة لا يساله إنسان بوجه الله شيئا إلا اعطاه ويكرهها ويقول: هي (إلحاف) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الحاق).
(٢) صحيح.
حدثنا حماد بن مسعدة، عن يزيد مولى سلمة، قال:" كان سلمة لا يساله إنسان بوجه الله شيئا إلا اعطاه، ويكرهها ويقول: هي إلحاف"
حضرت یزید جو حضرت سلمہ کے غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمہ سے جو شخص بھی اللہ کا واسطہ دے کر سوال کرتا اس کو عطا فرماتے، لیکن اس کو ناپسند سمجھتے اور فرماتے یہ (فاقے پر صبر نہ کرنا اور لوگوں سے سوال کرنا) الحاف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11106]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11106، ترقيم محمد عوامة 10900)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11106 in Urdu