مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 10918 ترقیم الشثری: -- 11124
١١١٢٤ - حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش عن عمارة عن سعيد بن (وهب) (١) قال: انطلقت مع سلمان إلى صديق له يعوده من كندة فقال: إن المؤمن يصيبه الله بالبلاء ثم يعافيه فيكون [كفارة لسيئاته (ويستعتب) (٢) فيما بقي، وإن الفاجر يصيبه الله بالبلاء ثم يعافيه فيكون] (٣) كالبعير عقله اهله لا يدري لم عقلوه ثم ارسلوه، فلا يدري (لم) (٤) ارسلوه (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (فوهب) وفي [أ، ز، هـ]: (موهب).
(٢) في [ص]: (ومستعينًا) وفي [ز]: (مستعتب).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٤) في [ز]: (لمن)، وفي [أ، هـ]: (لما).
(٥) صحيح.
حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، عن الاعمش، عن عمارة، عن سعيد بن موهب، قال: انطلقت مع سلمان إلى صديق له يعوده من كندة فقال:" إن المؤمن يصيبه الله بالبلاء ثم يعافيه فيكون كفارة لسيئاته ومستعتب فيما بقي، وإن الفاجر يصيبه الله بالبلاء ثم يعافيه فيكون كالبعير، عقله اهله لا يدري لم عقلوه، ثم ارسلوه فلا يدري لم ارسلوه"
حضرت سعید بن موھب فرماتے ہیں کہ میں حضرت سلمان کے ساتھ ان کے دوست کی عیادت کے لئے کندہ سے چلا، آپ نے فرمایا مسلمان کو جب کوئی تکلیف اللہ پہنچاتا ہے پھر اس کو دور کرتا ہے تو وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہوجاتا ہے، اور راضی کردیا جاتا ہے جو کچھ باقی ہے اس میں۔ اور گناہ گار اور فاجر کو جب اللہ تعالیٰ کوئی تکلیف پہنچاتا ہے۔ پھر اس کو عافیت دیتا ہے تو وہ اس اونٹ کی طرح ہوجاتا ہے جس کا مالک اس کی ران اور کلائی کو باندھ دے تا کہ وہ چل نہ سکے اس کو نہیں پتا کہ اس کو کیوں باندھا گیا ہے اور پھر اس کو چھوڑ دیا جائے تو اس کو نہیں معلوم کہ کیوں چھوڑا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11124، ترقيم محمد عوامة 10918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11124 in Urdu