🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10936 ترقیم الشثری: -- 11142
١١١٤٢ - حدثنا عفان قال: (نا) (١) حماد بن سلمة قال: (نا) (٢) ابو ربيعة قال: سمعت انس بن مالك يقول: ان رسول الله ﷺ يقول:"إذا ابتلى الله المسلم ببلاء في جسده قال للملك: اكتب له صالح عمله الذي كان يعمل (٣) ، (وإن) (٤) شفاه غسله وطهره، وإن قبضه غفر له ورحمه" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (حدثنا).
(٢) في [ز]: (أنبأنا) وفي [ح]: (حدثنا).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (قال).
(٤) في [ص، ز]: (فإن).
(٥) حسن؛ أبو ربيعة سنان بن ربيعة صدوق، أخرجه أحمد (١٢٥٠٣)، والبخاري في الأدب المفرد (٥٠١)، وأبو يعلى (٤٢٣٣)، والبغوي (١٤٣٠).

حدثنا حدثنا عفان ، قال: نا حماد بن سلمة ، قال: نا ابو ربيعة ، قال: سمعت انس بن مالك ، يقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " إذا ابتلى الله المسلم ببلاء في جسده قال للملك:" اكتب له صالح عمله الذي كان يعمل، وإن شفاه غسله وطهره، وإن قبضه غفر له ورحمه"
حضرت ابو ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ جب مسلمان کے جسم کو تکلیف (اور آزمائش) میں مبتلا فرماتا ہے تو فرشتہ کو حکم دیتا ہے کہ اس کیلئے نیک عمل لکھ دو جو یہ تندرستی کی حالت میں کرتا تھا، پھر اگر اللہ اس کو شفا عطا کرتا ہے تو اس کو گناہوں سے پاک صاف کردیتا ہے اور اگر اللہ اس کی روح قبض کرلیتا ہے تو اس کے ساتھ رحمت اور مغفرت والا معاملہ فرماتا ہے اور اگر اسکی روح قبض ہوگئی تو اللہ اس کے گناہ معاف کر کے اس پر رحم فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11142، ترقيم محمد عوامة 10936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11142 in Urdu