مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما جاء في ثواب عيادة المريض
مریض کی عیادت کا ثواب
ترقیم عوامۃ: 10944 ترقیم الشثری: -- 11150
١١١٥٠ - حدثنا عبد الله بن نمير قال: حدثني موسى الجهني قال: سمعت سعيد ابن ابي بردة قال: حدثني ابي ان ابا موسى انطلق عائدا (للحسن) (١) بن علي فقال له (علي) (٢) : (اعائدا) (٣) جئت (ام) (٤) زائرا؟ قال: لا؛ بل زائرا، قال: اما إنه (لا يمنعني -وإن) (٥) كان في نفسك (ما في نفسك) (٦) - ان اخبرك (ان) (٧) العائد إذا خرج من بيته يعود مريضا كان (يخوض) (٨) في الرحمة خوضا، فإذا انتهى إلى المريض فجلس غمرته الرحمة، (ويرجع) (٩) من عند المريض حين يرجع يشيعه سبعون الف ملك يستغفرون له (نهاره) (١٠) اجمع، وإن كان ليلا كان بذلك المنزل حتى يصبح، وله (خريف) (١١) في الجنة (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ز]: (للحسين).
(٢) في [أ، ب، ح، ص، ز]: زيادة (علي).
(٣) في [ح]: (عايدًا).
(٤) في [ط، هـ]: (أو).
(٥) سقط من: [ص].
(٦) سقط من: [ص].
(٧) سقط من: [ص].
(٨) في [أ، ب]: (تخوض)، وفي [ص]: (نخوض).
(٩) في [أ، ب، ك، هـ]: (حتى يرجع).
(١٠) في [أ، ب، ك، هـ]: (نهارًا).
(١١) في [أ، ب]: (خريد).
(١٢) صحيح.
حدثنا حدثنا عبد الله بن نمير، قال: حدثني موسى الجهني، قال: سمعت سعيد بن ابي بردة، قال: حدثني ابي، ان ابا موسى انطلق عائدا للحسين بن علي فقال له علي:" اعائدا جئت او زائرا؟" قال: لا، بل زائرا قال:" اما إنه لا يمنعني، وإن كان في نفسك ما في نفسك، ان اخبرك ان العائد إذا خرج من بيته يعود مريضا كان يخوض في الرحمة خوضا، فإذا انتهى إلى المريض فجلس غمرته الرحمة حتى يرجع من عند المريض ويرجع يشيعه سبعون الف ملك يستغفرون له نهاره اجمع، وإن كان ليلا كان بذلك المنزل حتى يصبح وله خريف في الجنة"
حضرت سعید بن ابو بردہ سے مروی ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کی مزاج پرسی کیلئے تشریف لے گئے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کیا آپ زیارت کے لیے تشریف لائے ہیں یا عیادت کے لئے؟ انہوں نے جواب دیا کہ زیارت کے لیے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ کے دل میں جو کچھ بھی ہے بہرحال وہ یعنی دل کا خیال مجھ کو یہ بات بیان کرنے سے نہیں روک سکتا کہ مریض کی مزاج پرسی کرنے والا جب گھر سے مریض کی عیادت کے لئے نکلتا ہے تو اس کو رحمت ڈھانپ لیتی ہے وہ رحمت میں گھس جاتا ہے اور جب وہ مریض کے پاس پہنچ کر بیٹھ جاتا ہے تو پھر رحمت اس کو ڈھانپ لیتی ہے اور وہ رحمت میں غرق ہوجاتا ہے اور جب وہ مریض کی عیادت کر کے واپس آتا ہے تو ستر ہزار فرشتے اس کے لیے تمام دن مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور اگر وہ رات کو عیادت کرتا ہے تب بھی اس کو یہ مقام و مرتبہ حاصل رہتا ہے یہاں تک کہ صبح ہوجائے اور اس کے لئے جنت کے میوے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11150، ترقيم محمد عوامة 10944)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11150 in Urdu