مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. في الحائض (تحضر) الميت
حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا
ترقیم عوامۃ: 10960 ترقیم الشثری: -- 11166
١١١٦٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة (جاءته) (١) ⦗٤٤٦⦘ امراة (فقالت) (٢) : إني (اعالج) (٣) مريضا فاقوم عليه وانا حائض فقال (لها) (٤) : نعم (فإذا) (٥) حضر فاجتنبي راسه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ز]: (جاءت).
(٢) في [أ]: (وقالت)، وفي [ص]: (فقال).
(٣) في [أ]: (أعالج).
(٤) في [ح، ز] زيادة: (لها).
(٥) في [ب]: (قال).
حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، جاءته امراة، فقالت: إني اعالج مريضا فاقوم عليه وانا حائض، فقال:" نعم، فإذا حضر فاجتنبي راسه"
حضرت ابراہیم سے مروی ہے حضرت علقمہ کے پاس ایک عورت آئی اور عرض کیا میں مریض کا علاج کرتی ہوں تو کیا میں حائضہ ہونے کی حالت میں اس کے پاس کھڑی ہوسکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا ہاں جب وہ تمہارے پاس لایا جائے تو اس کے سر سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11166، ترقيم محمد عوامة 10960)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11166 in Urdu