🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟
غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11014 ترقیم الشثری: -- 11220
١١٢٢٠ - [حدثنا عبد الله بن إدريس عن الاعمش عن إبراهيم قال: يوضا الميت وضوءه للصلاة إلا رجليه ثم يصب الماء من قبل راسه ويمسح بطنه، فإن كان شيء خرج، ثم (يترك) (١) حتى إذا قلت جف او (كاد) (٢) (٣) غسل الثانية والثالثة (وتجمر) (٤) ثيابه ثلاثا] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ص]: (ينزل).
(٢) في [هـ، ص، ز]: (كان).
(٣) في [ح]: زيادة (أن يجف).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (يجمر).
(٥) سقط الخبر من: [أ، ب]

حدثنا عبد الله بن إدريس، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال: " يوضا الميت وضوءه للصلاة إلا رجليه، ثم يصب الماء من قبل راسه ويمسح بطنه، فإن كان شيء خرج، ثم يترك حتى إذا قلت جف او كان غسل الثانية والثالثة ويجمر ثيابه ثلاثا"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کو (سب سے پہلے) نماز والا وضو کروایا جائے گا سوائے اس کے پاؤں کے (وہ نہیں دھوئیں جائیں گے) پھر اس کے سر کی جانب سے پانی بہایا جائے گا اور اس کے پیٹ پر ہاتھ پھیرا جائے گا تا کہ اگر پیٹ میں کچھ ہے تو وہ نکل آئے پھر اس کو (کچھ دیر کیلئے) چھوڑ دیا جائے گا تاکہ وہ خشک ہوجائے، پھر دوسری اور تیسری بار غسل دیا جائے گا اور اس کے کپڑوں کو تین بار (عود وغیرہ سے) دھونی دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11220، ترقيم محمد عوامة 11014)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11220 in Urdu