🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟
غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11019 ترقیم الشثری: -- 11225
١١٢٢٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: يغسل اول غسلة بماء قراح والثانية بماء وسدر والثالثة بماء وكافور، ثم يؤخذ الكافور (ويوضع) (١) (على) (٢) (مواضع) (٣) مساجده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص]: (يوضع)، وفي [ح، ز]: (فيوضع).
(٢) سقط من: [ح] و [ص].
(٣) سقط من: [ص].

حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، عن الحسن، قال: " يغسل اول غسلة بماء قراح والثانية بماء وسدر والثالثة بماء وكافور، ثم يؤخذ الكافور ويوضع على مواضع مساجده"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کو پہلی بار خالص پانی سے غسل دیا جائے گا اور دوسری بار پانی اور بیری سے اور تیسری بار پانی اور کافور سے، پھر کافور لے کر میت کی سجدے کی جگہوں پر رکھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11225، ترقيم محمد عوامة 11019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11225 in Urdu