🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان
میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11032 ترقیم الشثری: -- 11238
١١٢٣٨ - حدثنا الفضل بن دكين عن شريك عن سالم عن سعيد بن جبير قال: إذا لم يكن سدر فخطمي.
حدثنا الفضل بن دكين، عن شريك، عن سالم، عن سعيد بن جبير، قال: " إذا لم يكن سدر فخطمي"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی سے غسل دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11238، ترقيم محمد عوامة 11032)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11238 in Urdu