مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
21. ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه
میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 11055 ترقیم الشثری: -- 11262
١١٢٦٢ - [حدثنا إسماعيل بن علية عن شعبة عن منصور عن الحسن قال: تقدم اظفار الميت.
حدثنا إسماعيل ابن علية، عن شعبة، عن منصور، عن الحسن، قال: " تقلم اظفار الميت"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے ناخن کاٹے جائیں گے، حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر حضرت حماد کے سامنے کیا تو آپ نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا: آپ کا کیا خیال ہے اگر اسکے ختنے نہ ہوئے ہوں تو ختنے بھی کیئے جائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11262، ترقيم محمد عوامة 11055)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11262 in Urdu