مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في الميت يسقط منه الشيء ما يصنع به
میت کے ناخن یا بال کاٹنے کے بعد ان کا کیا کیا جائے؟
ترقیم عوامۃ: 11063 ترقیم الشثری: -- 11271
١١٢٧١ - حدثنا غندر عن عثمان بن (غياث) (١) قال: سمعت الحسن يقول: يقلم اظفار الميت وشاربه إذا طال قال: قلت للحسن: يوضع معه قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمار).
حدثنا غندر، عن عثمان بن غياث قال: سمعت الحسن يقول: " يقلم اظفار الميت وشاربه إذا طال" قال: قلت للحسن:" يوضع معه قال: نعم"
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سنا کہ میت کے ناخن اور مونچھیں اگر بڑھی ہوئی ہوں تو کاٹی جائیں گی، میں نے حضرت سے دریافت کیا کہ ان کو اس کے ساتھ قبر میں رکھا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11271، ترقيم محمد عوامة 11063)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11271 in Urdu