🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11078 ترقیم الشثری: -- 11286
١١٢٨٦ - حدثنا علي بن مسهر عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن عبد الله بن (شداد) (١) ان ابا بكر اوصى اسماء بنت عميس ان تغسله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سواد).
(٢) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى ضعيف، وابن شداد لم يدرك أبا بكر.

حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم، عن عبد الله بن شداد، ان ابا بكر " اوصى اسماء بنت عميس ان تغسله"
حضرت عبد اللہ بن شداد سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے حضرت اسماء ابنۃ عمیس کو وصیت فرمائی تھی کہ ان کو غسل وہ دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11286، ترقيم محمد عوامة 11078)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11286 in Urdu