🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. الرجل يغسل امرأته
آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11095 ترقیم الشثری: -- 11306
١١٣٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن عوف قال: كنت في مجلس (فيه) (١) قسامة بن زهير واشياخ قد ادركوا عمر بن الخطاب فقال رجل: كانت تحتي امراة من بني عامر ابن صعصعة وكان يثني عليها (خيرا) (٢) ، فلما كان زمن طاعون (الجارف) (٣) طعنت، فلما ثقلت قالت: إني امراة غريبة فلا يليني غيرك، فماتت فغسلتها ووليتها قال عوف: فما رايت احدا من اولئك الاشياخ (عتب) (٤) ولا عاب (عليه) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فيها).
(٢) في [أ]: (حير).
(٣) في [أ]: (الجارن).
(٤) في [ص]: (عيب).
(٥) سقط من: [أ]، وفي [ص]: بياض، وفي [س]: (عليه)، وفي [ز]: (على الرجل).

حدثنا ابو اسامة، عن عوف، قال: كنت في مجلس فيه قسامة بن زهير، واشياخ قد ادركوا عمر بن الخطاب، فقال رجل: كانت تحتي امراة من بني عامر بن صعصعة، وكان يثني عليها خيرا، فلما كان زمن طاعون الجارف طعنت، فلما ثقلت قالت: إني امراة غريبة فلا يليني غيرك، فماتت فغسلتها ووليتها" قال عوف: فما رايت احدا من اولئك الاشياخ عتب ولا عاب ذلك على عليه
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ میں قسامہ بن زھیر کی مجلس میں موجود تھا، اس مجلس میں کچھ شیخ حضرات بھی تھے جنہوں نے حضرت عمر کا زمانہ پایا تھا، ایک شخص نے کہا: بنو عامر بن صعصعہ کی ایک عورت میری زوجہ تھی، اور اس شخص نے اس کی خیر والی (خیر کے ساتھ) مدح کی اور کہا جب خطر ناک طاعون پھیلا تو اس کو بھی طاعون کی بیماری لگ گئی، جب وہ قریب المرگ ہوئی تو کہنے لگی کہ میں ایک غریب عورت ہوں تیرے علاوہ میرے لئے کوئی حقدار اور مناسب نہیں ہے اور پھر وہ عورت مرگئی میں نے اس کو غسل دیا اور دفن کردیا۔ حضرت عوف فرماتے ہیں کہ ان بزرگوں میں سے کسی نے بھی اس کو اس فعل پر ملامت نہ کی اور نہ ہی اس کی زجر و توبیخ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11306، ترقيم محمد عوامة 11095)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11306 in Urdu