مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. من كان يحب إذا بال أن يمس الماء (أو) يتيمم
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
ترقیم عوامۃ: 1131 ترقیم الشثری: -- 1132
١١٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس قال كلاهما: (رايت) (١) : ابن عمر وابن عباس إذا خرجا من الغائط تلقيا بتور، فيغسلان وجوههما وايديهما (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رأينا).
(٢) صحيح.
حضرت طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دونوں کو دیکھا کہ بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد ان کے پاس پانی کا برتن لایا جاتا جس سے وہ اپنے چہروں اور ہاتھوں کو دھوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1132]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1132، ترقيم محمد عوامة 1131)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1132 in Urdu