مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
ترقیم عوامۃ: 11115 ترقیم الشثری: -- 11327
١١٣٢٧ - حدثنا ابو اسامة (قال: حدثنا) (١) ثابت بن عمارة قال: سمعت (غنيم) (٢) بن قيس يقول (٣) : الشهيد يدفن في ثيابه ولا يغسل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، ز]: (نا).
(٢) في [هـ]: (غيم).
(٣) في [أ، ب، ص]: زيادة (قال).
حدثنا ابو اسامة، نا ثابت بن عمارة، قال: سمعت غنيم بن قيس، يقول: " الشهيد يدفن في ثيابه ولا يغسل"
حضرت ثابت بن عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت غنیم ابن قیس سے سنا وہ فرماتے ہیں: شہید کو انہی کپڑوں میں دفن کیا جائے گا اور اسکو غسل نہیں دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11327، ترقيم محمد عوامة 11115)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11327 in Urdu