🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11117 ترقیم الشثری: -- 11329
١١٣٢٩ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن (الحكم) (١) و (حماد) (٢) عن إبراهيم قال: إذا مات في المعركة دفن ونزع ما كان عليه من خف او نعل وإذا رفع وبه رمق ثم مات (يصنع) (٣) به ما يصنع بالميت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [ص]: (الحكم وحماد)، وفي [أ، هـ]: (الحسن).
(٢) في [هـ]: زيادة (والحكم).
(٣) في [ص]: (صنع).

حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الحكم وحماد عن إبراهيم، قال: " إذا مات في المعركة دفن ونزع ما كان عليه من خف او نعل، وإذا رفع وبه رمق ثم مات يصنع به ما يصنع بالميت"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص معرکہ میں مرے تو اس کو دفن کردیا جائے گا اور اس کے موزے اور جوتے اتار دیئے جائیں گے، اور اگر اس کو میدان سے اٹھایا گیا اور اس میں زندگی کی رمق باقی تھی، پھر وہ مرگیا تو اس کے ساتھ عام مردوں والا معاملہ کریں گے (غسل وغیرہ دیں گے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11329، ترقيم محمد عوامة 11117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11329 in Urdu