مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 11136 ترقیم الشثری: -- 11349
١١٣٤٩ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء قال: قلت احض الكرسف؟ قال: نعم، قلت: (لان لا) (١) (يتفجر) (٢) منه شيء؟ قال: نعم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (لئلا).
(٢) في [س]: (ينفجر).
حدثنا عبد الله بن مبارك، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: قلت: " احشو الكرسف؟ قال: نعم" قلت:" لئلا يتفجر منه شيء؟ قال: نعم"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: اس پر روئی رکھ دیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں، میں نے عرض کیا، یہ اس وجہ سے ہے تاکہ اس میں سے کوئی (گندگی) نہ نکلے؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11349]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11349، ترقيم محمد عوامة 11136)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11349 in Urdu