🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. من كان يكره المسك في الحنوط
بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11151 ترقیم الشثری: -- 11365
١١٣٦٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن جريج عن عطاء انه قال: لا باس بالعنبر في الحنوط وقال: إنما هو صمغة، وكره المسك للحي والميت، [وقال: هو ميتة.
حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابن جريج، عن عطاء، انه قال: " لا باس بالعنبر في الحنوط" وقال:" إنما هو صمغة" وكره المسك للحي والميت وقال:" هو ميتة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کو عنبر لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فرماتے ہیں کہ یہ تو گوند (شیرے) کی مانند ہے، اور مشک کو زندہ اور میت دونوں کیلئے ناپسند سمجھتے ہیں اور فرماتے ہیں وہ تو مردہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11365، ترقيم محمد عوامة 11151)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11365 in Urdu