مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
126. من كره أن (ترى) عورته
شرم گاہ کا ظاہر ہونا، ناپسندیدہ ہے
ترقیم عوامۃ: 1137 ترقیم الشثری: -- 1138
١١٣٨ - حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن عبد الله (بن عامر) (١) قال: رآني ابي انا ورجل نغتسل يصب علي واصب عليه، (قال) (٢) : فصاح بنا وقال: ايرى الرجل عورة الرجل؟! والله إني لاراكم الخلف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (ابن ربيعة العنزي).
(٢) سقط من: [أ، خ].
حدثنا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن عبد الله بن عامر، قال: رآني ابي انا ورجل نغتسل يصب علي واصب عليه، قال: فصاح بنا وقال:" ايرى الرجل عورة الرجل؟! والله إني لاراكم الخلف"
حضرت عبد اللہ بن عامر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میرے والد نے مجھے اس حال میں دیکھا کہ میں اور ایک آدمی دونوں غسل کر رہے تھے وہ مجھ پر پانی ڈال رہا تھا اور میں اس پر پانی ڈال رہا تھا۔ انہوں نے مجھے زور سے آواز دی اور فرمایا ”کیا ایک مرد دوسرے کا ستر دیکھ سکتا ہے؟ خدا کی قسم! تم میرے اچھے جانشین نہیں ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1138، ترقيم محمد عوامة 1137)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1138 in Urdu