🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11172 ترقیم الشثری: -- 11386
١١٣٨٦ - حدثنا ابو معاوية عن هشام عن ابيه ان صفية ذهبت يوم احد بثوبين تريد ان تكفن (فيهما) (١) حمزة بن عبد المطلب قال: واحد الثوبين اوسع من الآخر، (قال) (٢) : فوجدت إلى جنبه رجلا من الانصار فاقرعت بينهما، فكفنت القارع اوسع الثوبين والآخر في الثوب الباقي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) وفي [ز]: ورد (فيها).
(٢) في [ص، ز]: (قالت).
(٣) مرسل؛ عروة تابعي، لم يدرك يوم أحد، وانظر: الطبقات الكبرى ٣/ ١٥.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن هشام، عن ابيه، ان صفية ، ذهبت يوم احد بثوبين تريد ان تكفن فيهما حمزة بن عبد المطلب قال: واحد الثوبين اوسع من الآخر قال: فوجدت إلى جنبه رجلا من الانصار فاقرعت بينهما، فكفنت القارع اوسع الثوبين والآخر في الثوب الباقي
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت صفیہ غزوہ احد کے دن دو کپڑے لے کر آئیں تاکہ حضرت حمزہ بن عبد المطلب کو کفن دیں، فرماتے ہیں کہ ایک کپڑا دوسرے سے لمبا تھا، فرماتے ہیں کہ انہوں حضرت حمزہ کے پہلو میں ایک انصاری صحابی کی لاش کو پایا، تو ان دونوں کے درمیان قرعہ ڈالا، اور جو بلند ہوا (جس کا نام نکلا) اس کو لمبے سے کفن دیا اور دوسرے کو باقی رہ جانے والے کپڑے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11386، ترقيم محمد عوامة 11172)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11386 in Urdu