🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. ما قالوا في كم
عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11198 ترقیم الشثری: -- 11412
١١٤١٢ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام (عن الحسن) (١) قال: تكفن المراة في خمسة اثواب درع وخمار وحقو ولفافتين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن، قال: " تكفن المراة في خمسة اثواب درع وخمار وحقو ولفافتين"
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے، قمیص، دوپٹہ اور ازار بند اور دو چادریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11412، ترقيم محمد عوامة 11198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11412 in Urdu